نئے نکور وزیر خزانہ کیلئے خصوصی پیغام دیار معیشت میں اپنا مقام پیدا کر نئی مرغیاں اور انڈے صبح وشام پیدا کر
Showing posts with label Videos. Show all posts
Showing posts with label Videos. Show all posts
Wednesday, April 24, 2019
برا نہیں منانا
Lifeaholic
April 24, 2019
0
میں سوریاں ول آیاں آں...
Lifeaholic
April 24, 2019
0
تہمت لگا کے ماں پہ،جو دشمن سے داد لے
Lifeaholic
April 24, 2019
0
Friday, April 19, 2019
ایتھے نئیں ہنسنا
Lifeaholic
April 19, 2019
0
کیبنٹ میں وزارتوں کی تبدیلی کی سی سی ٹی وی فوٹج
Lifeaholic
April 19, 2019
0
Wednesday, April 17, 2019
ہینڈسم ہینڈسم یس پاپا
Lifeaholic
April 17, 2019
0
اوئے خان صاب اے موسم آلی زنانی چینج کر اوئے
Lifeaholic
April 17, 2019
0
Saturday, April 13, 2019
ہاتھ سے فٹ بال بنا کر اپنے گھرانے کا پیٹ پالنے والی خاتون
Lifeaholic
April 13, 2019
0
یاد تو آتی ہو گی
Lifeaholic
April 13, 2019
0
Wednesday, April 10, 2019
احتساب عدالت کے جج کا غلط خبر پر اظہار برہمی
Lifeaholic
April 10, 2019
0
احتساب عدالت کے جج کا غلط خبر پر اظہار برہمی
حمزہ شہبازکی گرفتاری اور گھر پر چھاپے میں پولیس معاونت فراہم کرنے کی نیب کی درخواست مسترد کردی تھی
شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی پیشی کے موقع پر مقدمہ کی سماعت کے دوران معزز جج کے ریمارکس
عدالت سے منسوب کرکے غلط خبر چلائی گئی کہ میں نے یہ درخواست منظور کرلی ہے
نیب کی جانب سے تحریری طورپر یہ خبر میڈیا کو جاری کی گئی: عطاء اللہ تارڑ
ڈی جی نیب نے یہ خبر میڈیا کو دی کہ نیب عدالت نے پولیس کی مدد فراہم کرنے کی درخواست منظور کرلی
عدالتی حکم کی غلط تشریح اور جھوٹ بول کر قوم کو گمراہ کرنا افسوسناک اور قابل مذمت ہے
غلط خبر کے ذریعے عدالتی وقار اور ساکھ کو مجروح کرنے کی کوشش کی گئی : عطاء اللہ تارڑ
نیب کی جانب سے دانستہ میڈیا پر شور مچایاگیا اور حمزہ شہباز کے خلاف پراپگنڈہ کیاگیا
پی ٹی آئی حکومت اور نیب کی جھنجھلاہٹ اور مایوسی صاف عیاں ہے : عطاء اللہ تارڑ کی میڈیا سے گفتگو
پی ٹی آئی حکومت اور ڈی جی نیب کی ملی بھگت قوم کے سامنے آگئی : ترجمان حمزہ شہباز
جھوٹ پر مبنی بیانیہ بے نقاب ہوگیا، ثابت ہوگیا کہ حکومت اور نیب کسی حد تک بھی جاسکتے ہیں: عطاء اللہ تارڑ
عدالتی فیصلے کو بدنام کرنے والوں کے خلاف کاروائی ہونی چاہئے : عطاء اللہ تارڑ
جج صاحب کے ریمارکس سے ثابت ہوگیا کہ نیب اور حکومت نے تماشا کسی اور مقصد کے لئے لگایا : عطاء اللہ تارڑ
شرم ان کو مگر نہیں آتی
Lifeaholic
April 10, 2019
0
بی آر ٹی پشاور — BRT Peshawar
Lifeaholic
April 10, 2019
0
او گیا جے عوام دا 125 ارب روپیہ....
پشاور میٹرو اسٹیشن
جی یہ ہے وہ شاہکار ۔۔ جس کی دھوم زبان زدعام تھی ۔۔ لیکن یہ کیا ۔۔ یہ شاہکار تو طوفان کا ایک تھپڑ تک سہہ نہ سکا ۔۔
چھت کی سیلنگ روئی کی طرح بکھر گئی ۔۔ ناقص میٹل گیٹ گِر گئے ۔۔ مزدور جان بچا کر باہر نکلے !!
یہ ہے اِن کا پہلا اور آخری منصوبہ ہے جو کہ مکمل ہونے کا نام نہیں لے رہا !!
ببر شیر زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔۔۔
کہاں سے پکڑ لائے ہو یار ؟ سارے نشئی اکٹھے کر لئے
Lifeaholic
April 10, 2019
0
شیخ رشید بھی حکومت پر پھٹ پڑے
Lifeaholic
April 10, 2019
0
او تواڈی خیر
Lifeaholic
April 10, 2019
0
پاکستان کے ساتھ اس وقت ہوکیا رہا ہے؟ خود سن لیں۔ شکریہ
Lifeaholic
April 10, 2019
0
وٹس ایپ گروپ میں چوکیدار نے صدارتی منجن کا رولا ڈالو شئیر کردیا ہے۔ ملک کی تجارت ختم ہونے کو ہے آمدنی کے ذرائع ختم ہوتے جارہے ہیں پھر نام مہنگا خان بھی رکھ دو تو کنگلے ملک میں خوشحالی وہ بھی ان منحوسوں کے ہاتھوں نہیں آسکتی ۔۔ مسائل حل نہ ہونے کی وجہ سے اب آئے روز عوام کو نئی بحث میں ڈالنے کی کوشش کی جاتی ہے یہ سب ملی بھگت سے ہورہا ہے ۔