احتساب عدالت کے جج کا غلط خبر پر اظہار برہمی - Lifeaholic

Advertisement

test

Wednesday, April 10, 2019

احتساب عدالت کے جج کا غلط خبر پر اظہار برہمی

احتساب عدالت کے جج کا غلط خبر پر اظہار برہمی 
حمزہ شہبازکی گرفتاری اور گھر پر چھاپے میں پولیس معاونت فراہم کرنے کی نیب کی درخواست مسترد کردی تھی
شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی پیشی کے موقع پر مقدمہ کی سماعت کے دوران معزز جج کے ریمارکس 
عدالت سے منسوب کرکے غلط خبر چلائی گئی کہ میں نے یہ درخواست منظور کرلی ہے 
نیب کی جانب سے تحریری طورپر یہ خبر میڈیا کو جاری کی گئی: عطاء اللہ تارڑ
ڈی جی نیب نے یہ خبر میڈیا کو دی کہ نیب عدالت نے پولیس کی مدد فراہم کرنے کی درخواست منظور کرلی 
عدالتی حکم کی غلط تشریح اور جھوٹ بول کر قوم کو گمراہ کرنا افسوسناک اور قابل مذمت ہے 
غلط خبر کے ذریعے عدالتی وقار اور ساکھ کو مجروح کرنے کی کوشش کی گئی : عطاء اللہ تارڑ 
نیب کی جانب سے دانستہ میڈیا پر شور مچایاگیا اور حمزہ شہباز کے خلاف پراپگنڈہ کیاگیا 
پی ٹی آئی حکومت اور نیب کی جھنجھلاہٹ اور مایوسی صاف عیاں ہے : عطاء اللہ تارڑ کی میڈیا سے گفتگو 
پی ٹی آئی حکومت اور ڈی جی نیب کی ملی بھگت قوم کے سامنے آگئی : ترجمان حمزہ شہباز 
جھوٹ پر مبنی بیانیہ بے نقاب ہوگیا، ثابت ہوگیا کہ حکومت اور نیب کسی حد تک بھی جاسکتے ہیں: عطاء اللہ تارڑ 
عدالتی فیصلے کو بدنام کرنے والوں کے خلاف کاروائی ہونی چاہئے : عطاء اللہ تارڑ 
جج صاحب کے ریمارکس سے ثابت ہوگیا کہ نیب اور حکومت نے تماشا کسی اور مقصد کے لئے لگایا : عطاء اللہ تارڑ


No comments:

Post a Comment