پاکستان کے ساتھ اس وقت ہوکیا رہا ہے؟ خود سن لیں۔ شکریہ - Lifeaholic

Advertisement

test

Wednesday, April 10, 2019

پاکستان کے ساتھ اس وقت ہوکیا رہا ہے؟ خود سن لیں۔ شکریہ

وٹس ایپ گروپ میں چوکیدار نے صدارتی منجن کا رولا ڈالو شئیر کردیا ہے۔ ملک کی تجارت ختم ہونے کو ہے آمدنی کے ذرائع ختم ہوتے جارہے ہیں پھر نام مہنگا خان بھی رکھ دو تو کنگلے ملک میں خوشحالی وہ بھی ان منحوسوں کے ہاتھوں نہیں آسکتی ۔۔ مسائل حل نہ ہونے کی وجہ سے اب آئے روز عوام کو نئی بحث میں ڈالنے کی کوشش کی جاتی ہے یہ سب ملی بھگت سے ہورہا ہے ۔


No comments:

Post a Comment