ایک پیر پرست عورت ایک جعلی پیر کے استانے پہ چلی گئ۔ پیر صاحب نے خیمے کے اندر بلا لیا اور ایک ہاتھ سے گھنٹی بجاتے رہے تاکہ لوگ سمجھیں کہ عمل ہو رہا ہے اور ساتھ میں "دوسرا عمل" بھی کر ڈالا۔ عورت خیمے سے باہر نکلی اور منتظر ساس کے ساتھ واپسی کی راہ لی۔ ساس کے پوچھنے پہ بولی
"عمل تو وہ ہی تھا جو تمہارا بیٹا کرتا ہے مگر ساتھ گھنٹی بجا رہا تھا"
تو بھائیو، خان بھی قوم کے ساتھ عمل سابقہ حکمرانوں جیسا ہی کررہا ہے مگر گھنٹی بجا بجا کر
۔
اس گھنٹی کا نام ہے تبدیلی
😜😜😜😜😜😜 گھنٹی بجا کر
No comments:
Post a Comment