میٹھے میٹھے مدنی بھائیوں کی اعلیٰ سائنسی تحقیق بلکہ تحکیک ! ! - Lifeaholic

Advertisement

test

Thursday, April 4, 2019

میٹھے میٹھے مدنی بھائیوں کی اعلیٰ سائنسی تحقیق بلکہ تحکیک ! !

نمبر ایک : زمین مچھلی کی پُشت پر رکھی ہُوئی ہے اور پہاڑوں کا وزن اُس کو اُچھلنے سے بچانے کے لیے ہے ۔
نمبر دو : جنت میں پہلا کھانا اِسی مچھلی کی کلیجی کا سالن ہوگا ۔
واہ واہ !
اِن مدنی بھائیوں کو سائنس میں نوبل پرائز کے لئے مُنتخب کر لیا گیا ہے اور NASA نے اِن کو اپنا ہیڈ بنا کر سبز پگڑی پہن لی ہے ۔
آپ بھی مُلاحظہ کریں ۔
اور ہاں وُہ پُرانی بیل یا گائے کے سینگوں والی انڈین تھیوری بھی اب سے رد سمجھیں ۔




No comments:

Post a Comment