پرسوں دوخبریں کسی کی وال پر پڑھیں تھیں۔۔!!
جس میں پہلی خبر بوذار کو ہٹایا جارہا ہے۔ لکھنے والے نے خبر دی تھی کہ بزدار ملتان دورہ پر یہ بات اپنے قریبی دوستوں سے کرچکا ہے کہ یہ میرا ملتان کا آخری دورہ ہے۔۔!! میں نے خبر کو اگنور کر دیا۔۔!! پھر یہ بھی لکھا کہ ابھی نندن پائلٹوا ایشو کی وجہ سے معاملہ کچھ دنوں کی تاخیر کا شکار ہوچکا ہے۔۔!! دوسری خبر یہ پڑھی مائی بشیرنی کا نباہ ختم ہوچکا ہے۔۔!! یقین نہیں آیا اگنور کردیا۔۔! اب بزدار اور پیرنی دونوں کا اس خبرسے مکمل جوڑ بنتا ہے۔۔ پیرنی نے ہی بزدار کو نصب کروایا تھا۔۔ جب پیرنی نہیں رہے گی تو بزدار انب بیچے گا؟
آخری بات ۔۔ اگر یہ ٹویٹ واقعی عمر چیمہ نے کی ہے تو بھائی پھر درست ہونے کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔۔ اب تک یہ اطلاع ہے جو غلط بھی ہوسکتی ہے۔
ان دوکرداروں کے درمیان ایک اور بھی کردار ہوا کرتا تھا؟ جی ہاں ۔۔!!
عون چوہدری صیب اس پر بھی نظر رکھو پتہ نہیں کہاں مرا ہوا ہے سالا فروٹ ایکسپورٹر۔۔!!

No comments:
Post a Comment